ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سروسز متاثر، پی ٹی اے کا موقف بھی آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ملک بھر میں انٹر نیٹ صارفین کو دشواری کاسا منا کرنا پڑ رہا ہے،جس پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے)نے بھی بیان جاری کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lDHzSYC
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments