اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ (ق) کے انٹرا پارٹی الیکشن اور چودھری شجاعت حسین کو ہٹانے سے متعلق معاملے کی سماعت ہوئی ، الیکشن کمیشن نے چودھری شجاعت حسین کو پارٹی صدر کے عہدے سے ہٹانے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/J4FwRzE
via IFTTT
0 Comments