اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے رہنما محسن شاہنواز رانجھا کا کہنا ہے کہ عمران خان نے توشہ خانہ سے لیے گئے تحائف کی تفصیلات چھپائیں، توشہ خانہ کی تفصیلات مانگنے پر کہتے ہیں قومی سلامی کو خطرہ ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ReUBPJq
via IFTTT
0 Comments