اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) توشہ خانہ کے معاملے عمران خان کی نا اہلی کے ریفرنس کی سماعت الیکشن کمیشن میں ہوئی جہاں عمران خان کے معاون وکیل نے کہا کہ عمران خان اب رکن اسمبلی نہیں رہے ، چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کی نظر میں عمران تاحال ایم این اے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/QBKksx3
via IFTTT
0 Comments