شہباز گل کی صحت تسلی بخش ہے ،نجی ٹی وی کا پمز ہسپتال کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آبادکے پمز ہسپتال نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کی صحت تسلی بخش قرار دے دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6nJD1Fw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments