کراچی سے حیدر آباد جانیوالی مسافر کار سیلابی ریلے میں بہہ گئی ، 4 بچوں سمیت7افراد لا پتہ

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی سے حیدر آباد جانےوالی مسافر کار ایم نائن لنک روڈ پر سیلابی ریلے میں بہہ گئی ، کار میں میاں بیوی ، چار بچوں سمیت 7افراد سوار تھے جو لا پتہ ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TbeS3k
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments