نواز شریف کا لاہور کے بجائے کسی اور شہر پہنچنے کا امکان، چاروں صوبوں کی قیادت کو تیاریوں کی ہدایت

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کا طیارہ لندن سے لاہور پہنچنے کی بجائے کسی اور شہر میں لینڈ کرنے کا امکان ہے، نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے کراچی، کوئٹہ، پشاور اور اسلام آباد کے نام زیر غور ہیں جبکہ پارٹی کے زیادہ تر اہم رہنماوں نے کراچی یا اسلام آباد اترنے کا مشورہ دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xBjtYnU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments