متحدہ عرب امارات کا پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کیلئے "آرڈر آف دی یونین " کا اعزاز

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) متحدہ عرب امارات کی جانب سے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو دوسرے اعلیٰ ترین اعزاز "آرڈر آف دی یونین " سے نواز دیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/e0vTj27
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments