کراچی سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور، پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے اعتراضات مسترد

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے 9اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور ہونے کے بعد ضمنی الیکشن کیلئے شہر قائد میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 237 اور این اے 246 کے ریٹرننگ افسران نے پاکستان پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان کے امیدواروں کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے ضمنی انتخابات کیلیے پی ٹی آئی چیئر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yLzrlnU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments