اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ مسترد ہونے کے حکم کیخلا نظر ثانی درخواست پر سماعت میں درخواست گزار کی عدم موجودگی کے باعث کچھ دیر کا وقفہ کر دیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/P1Z3xRp
via IFTTT
0 Comments