مسلم لیگ (ق) کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن میں سماعت ، کامل علی آغا پیش ہو گئے 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ق) کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن میں کیس کی سماعت ہوئی ، سماعت چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت پانچ رکنی کمیشن نے کی ، کامل علی آغا الیکشن کمیشن میں پیش ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BnuZKyO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments