لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کے حالیہ اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ہے، نجی ٹی وی "سماء "کے مطابق جوڈیشل ایکٹوزم پینل نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی وساطت سے متفرق درخواست دائر کی ،درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں،حکومت کی جانب سے پٹرولیم ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/cr4kFUv
via IFTTT
0 Comments