لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ، سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد (ٖڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا پر منفی پراپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8zO5aDT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments