ٹنڈو محمد خان(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ٹنڈو محمد خان آمد پر وفاقی وزیر سید نوید قمر کی رہائشگاہ کے باہر ایک بیروزگار شخص بچوں کے ہمراہ پٌہنچ گیا اور خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگانے کی دھمکی دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FUT6d2Z
via IFTTT
0 Comments