اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا براہ راست خطاب دکھانے پر پابندی عائد کر دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/vAKRM2N
via IFTTT
0 Comments