عمران خان کی تقریر ریکارڈ پر لانا چاہتے ہیں، ایڈووکیٹ جنرل ، جتنی میڈیا پر چل چکی ہے کوئی رہ گیا ہے جسے علم نہ ہو، قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کا جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دینے سے متعلق درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست جاری ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pw2Vn97
via IFTTT
0 Comments