دہشتگردی کا مقدمہ ، عمران خان نے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے اسلام آبا دہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے خود پر دہشتگردی کا مقدمہ درج ہونے کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ سے ضمانت قبل از گرفتاری کیلئے رجوع کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/P9XHLOt
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments