اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی دہشتگردی مقدمہ میں درخواست ضمانت قبل از گرفتاری اعتراضات کےساتھ آج ہی سماعت کیلئے مقرر کر دی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fPtZDzg
via IFTTT
0 Comments