فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد کا کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے انا شیخ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ میں فیصل آباد میں لڑکی پر تشدد سے متعلق ملزمہ انا شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے انا شیخ کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Jk4znZb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments