لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کی نائب صدر مریم نواز کا پٹرول کی قیمت میں اضافے پر کہنا ہے کہ عوام کیساتھ ہوں،فیصلے کی تائید نہیں کر سکتی"سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر صارف نے سوال اٹھا یا کہ کیا یہ مذاق ہے؟دنیا بھر میں پٹرول سستا ہو رہا ہے ڈالر بھی نیچے آیا ہے اور حکومت نے پٹرول کی قیمت پھر بڑھا دی ہے؟؟ پہلے ہی اس ماہ بجلی ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rmfE7jM
via IFTTT
0 Comments