"مزید ایک پیسے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈال سکتا"،پٹرول کی قیمت بڑھنے پر نواز شریف کے ردعمل بارےمریم نواز نے واضح کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے پر نواز شریف کا ردعمل واضح کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/iwR0g69
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments