ملتان سکھر موٹر وے  پر بس اور آئل ٹینکر کے درمیان خوفناک حادثے میں  اموات کی تعداد 20 ہو گئی 

ملتان (ڈیلی پاکستان آن لائن) موٹر وے ایم فائیو پر جلال پور انٹر چینج کے قریب بس اور ٹینکر میں خوفناک تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کی تعداد 20 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/fcqZ0mx
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments