پاکستان کی تاریخ کا خطرناک سیلاب ہے جس کے اثرات 10 سال تک محسوس کیے جائیں گے،خواجہ سعد رفیق

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ حالیہ سیلاب پاکستان کی تاریخ کا خطرناک سیلاب کے جس کے اثرات آئندہ 10 سال تک محسوس کئے جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/EDr8yIj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments