لاہور ہائیکورٹ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کیلئے طریقہ کار پیش کرنے کا حکم 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور ہائیکورٹ میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3Ulusd5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments