اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پاکستان ذمہ دار ممالک کا خمیازہ بھگت رہا ہے ، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات کی قیمت سیلاب اور بارشوں کی صورت میں ادا کی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/SbH9x74
via IFTTT
0 Comments