اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے متعلق عمران خان کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان باقاعدہ سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ارمی چیف کی تعیناتی کو متنازعہ بنا رہے ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6c9vSJh
via IFTTT
0 Comments