بھان سعید آباد اور سیہون کی آبادی کو بچانے کیلئے  منچھر کے مقام آر ڈی 14 پر کٹ لگانے کا فیصلہ کیا، شرجیل میمن

حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا کہ تیز ہواوں کے باعث منچھر جھیل سے پانی اوور فلو ہورہا تھا، حکومت نے فیصلہ کیا کہ آبادیوں کو بچانا ہے ، بھان سعید آباد اور سیہون کی آبادی کو بچانے کیلئے فیصلہ کیا گیا کہ منچھر کے مقام آر ڈی 14 پر کٹ لگایا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AhnQFJ9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments