اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) 300 یونٹ تک فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نہ لینے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، جس کے مطابق 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والےصارفین سے بجلی کے بلوں میں ایندھن کی قیمت وصول نہیں کی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/saXqO4A
via IFTTT
0 Comments