کالعدم تحریک طالبان نے پاکستان کے ساتھ ’سیز فائر‘ ختم کرنے کا اعلان کردیا

پشاور (ویب ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان(ٹی ٹی پی) نے پاکستان کے ساتھ مذاکرات میں پیش رفت نہ ہونے پر ‘سیز فائر’ ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے، ترجمان طالبان کا کہنا ہے کہ ان کے کچھ قیدی رہا کئے گئے مگر انہیں دوبارہ سے گرفتار کر لیا گیا جو کے معاہدہ کی خلاف ورزی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/rpgPnWO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments