مچھ سے ملک کے دیگر حصوں کیلئے ٹرین سروس بحال کرینگے ، بولان میں پلوں کی مرمت میں 3ماہ لگیں گے،سی ای او پاکستان ریلوے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سی ای او پاکستان ریلوے فرحت غلزئی نے کہا کہ مچھ سے ملک کے دیگر حصوں کے لئے ٹرین سروس بحال کریں گے جبکہ بولان میں پلوں کی مرمت میں تین ماہ لگیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LlyYJGI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments