کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور ماہر معاشیات مزمل اسلم نے کہا کہ اگر اکتوبر میں پٹرول پر سیلز ٹیکس لگتا ہے تو فی لیٹر پٹرول کی قیمت میں 30 روپے اضافہ ہو سکتا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/udUJHmx
via IFTTT
0 Comments