لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا کہ ملک میں سیلابی صورتحال ہے ،ایک شخص قوم کےلیے کوئی جذبات نہیں رکھتا، 20سے25کروڑ روپے جو جلسوں پر خرچ کررہےہیں کاش وہ متاثرین کو دے دیئے جاتے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zjsR2OI
via IFTTT
0 Comments