لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب پولیس نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں بچے اغوا ءکرنے والا کوئی گروہ سرگرم نہیں ہے اس لیے عوام میں خوف و ہراس پھیلانے سے گریز کیا جائے. گزشتہ کچھ روز کے دوران سوشل میڈیا پر ایسے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ صوبے میں بچے اغواء کرنے والے گروہ متحرک ہیں اس لیے بچوں کو گھر سے باہر نہ نکلنے دیا جائے. سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tg1yzx
via IFTTT
0 Comments