اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنماءفوادچودھری نے انکشاف کیا تھا کہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان سے ایک بار نہیں کئی بار کہا تھا کہ وزیراعظم ہاوس میں بات کرنا محفوظ نہیں آرمی چیف نے عمران خان کو کہا تھا کہ وزیراعظم ہاو س کوڈی بگ کرنا چاہیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DorWY4I
via IFTTT
0 Comments