25 مئی کو پی ٹی آئی کے کارکنوں کے خلاف درج کی گئی تمام ایف آئی آرز خارج

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 25 مئی کے لانگ مارچ کے دوران کارکنوں کے خلاف درج کی گئی تمام ایف آئی آرز خارج کردی گئیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/qhsIpU4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments