لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں عبوری ضمانت منظور ہونے کے بعد مسلم لیگ (ن) کے رہنما عطا تارڑ نے کہا کہ ہاشم ڈوگر جیسا نکما وزیر داخلہ آج تک ہم نے نہیں دیکھا ، انہوں نے تو مجھے کافی نہیں پلائی مگر میں انہیں دعوت دیتا ہوں ، اگر وہ پھینٹی ہوئی کافی پینا چاہیں تو وہ بھی ملے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Y6PJgFD
via IFTTT
0 Comments