سکردو کی سب ڈویژن روندو میں زلزلے کے جھٹکے ، پہاڑ سے پتھر گرنے کے باعث متعدد مسافر زخمی

سکردو (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سکردو کی سب ڈویژن روندو میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ، زلزلے کے باعث پہاڑ سے پتھر گرنے کے باعث گلگت سکردو روڈ بلاک ہو گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/BzZ6n5D
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments