جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا گیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ (ن) کے دو اہم رہنماؤں کے خلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کر لیا گیا ، مقدمہ وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کے خلاف لاہور میں درج کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AVchCzW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments