روس کا پاکستان کو ادھار تیل دینے کا فیصلہ،،پاکستان نے خریداری پرغور شروع کر دیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس پاکستان کو مؤخرادائیگیوں پر تیل دینے پر تیار ہوگیا ہے، جبکہ پاکستان نے بھی تیل کی خریداری پر غور شروع کر دیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/etaiH83
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments