پی آئی اے کی پشاور سے دبئی جانے والی پرواز میں دوران سفر نوجوان کی جہاز کی کھڑکی توڑنے کی کوشش ، عجیب و غریب حرکتیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پشاور سے دبئی جانے والی پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کی پرواز میں انتہائی حیران کن معاملہ دیکھنے کو ملا جس کی ویڈیو نے مسافروں سمیت ہر شہری کو ششدر کر دیاہے ، ایک نوجوان جس نے دوران سفر جہاز کی کھڑکی توڑنے کی بھی کوشش کی تاہم جہاز کے عملے نے معاملے کو سنبھال لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/A0XDL1u
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments