دن کے آغاز میں ہی روپے کو جھٹکا ، ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے ، ڈالر کی قدر روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ، آج بھی دن کے آغاز میں ہی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bQYkzjP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments