خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا ،رواں سیزن میں چار ہزار 980 کیسز رپورٹ ہوئے

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا میں ڈینگی بے قابو ہونے لگا ، صوبائی محکمہ صحت کے مطابق خیبرپختونخوا کے 34 اضلاع میں رواں سیزن میں ڈینگی کے 4 ہزار 980 کیسز رپورٹ ہوئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ulG5QoE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments