گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گجرات کی سروس موڑ کی پانچ سال سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار سڑک عوام کیلئے مشکلات کا باعث بنتی رہی مگر صوبے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہونے کے باوجود یہ روڈ 5 سال سے تیار نہ ہوسکی لیکن گزشتہ روز عمران خان کی آمد کے پیش نظر یہ سڑک صرف 8 گھنٹوں میں تیار کر دی گئی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/s8EbjCL
via IFTTT
0 Comments