اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر ( این ایف آر سی سی ) کی جانب سے کہا گیا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 22 پروازوں میں 70 پھنسے ہوئے افراد کو نکالا گیا، مجموعی طور پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے 4424 پھنسے افراد کو نکالا جا چکا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VTmlkAJ
via IFTTT
0 Comments