اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل  پاکستان کا دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ، عالمی برادری سے پاکستان کیلئے بڑی مدد کی اپیل 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گویترس دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد واپس روانہ ہو گئے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستان کیلئے عالمی برادری سے بڑی مدد کی اپیل کی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mB0FTfe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments