کروڑوں پاکستانیوں کے خواب چکنا چور، بابر الیون چیمپیئن نہ بن سکی، ایشیا کپ سری لنکا کے نام

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایشیا ٹی ٹوینٹی کپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو 23رنز سے شکست دے دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/oA86fKa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments