مسافرٹرینوں کو پانی سے گزارنے کا رسک نہیں لے سکتے، وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مال بردار گاڑیوں کو مجبوری میں پانی میں ڈوبے ٹریک سے گزارا مگر مسافرٹرینوں کو پانی سے گزارنے کا رسک نہیں لے سکتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/60elKVg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments