پاکستان میں آٹے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں شہری مہنگے داموں آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، کوئٹہ میں آٹے کی فی کلو قیمت 115روپے ہو گئی ہے،جبکہ کراچی میں 110 روپے فی کلو فروخت ہور ہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/e8DzGiW
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments