مشکل گھڑی میں پاکستان کیساتھ،سیلابی صورتحال دیکھ کر افسوس ہوا،انتونیو گوتریس

سکھر (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہباز شریف اور یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سیلاب متاثرہ علاقوں کے دورے پر سکھر پہنچ گئے ہیں ،اس موقع پر انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیلابی صورتحال کی سنجیدگی کا احساس ہے، پاکستان میں سیلاب سے تباہی اور نقصانات کی صورتحال دیکھ کر افسوس اور دکھ ہوا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/mX8jPtc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments