لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف اور دیگر کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی 7ستمبر کی سماعت کا حکم نامہ جاری کیا گیاہے، حکم نامے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز کے مزید 13بینک اکاؤنٹس منجمنڈ کرنے کا کہا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Sw37i94
via IFTTT
0 Comments